پنڈی بھٹیاں:شوہرسےجھگڑےپرماں نے 3بچوں کوگلادباکرقتل کردیا
پنڈی بھٹیاں: پنڈی بھٹیاں کےگاؤں بھوبھڑہ کی رہائشی خاتون زرینہ بی بی کااپنےشوہرعابدسےاکثرجھگڑارہتاتھا،گزشتہ روزبھی دونوں کے درمیان منہ ماری ہوئی،،،جس پراس نے شوہرسےبدلہ لینےکی خاطراپنےتین بچوں کوگلادباکرقتل کردیا،،،ظالم ماں کاغصہ اس پربھی ختم نہ ہوا،،،اوراس نے لاشیں اٹھاکرنہرمیں پھینک دیں،،،ملزمہ نے خودبھی نہرمیں کودکرجان دینےکی کوشش کی لیکن پولیس نے بروقت کارروائی کرتےہوئےاسے گرفتارکرلیا۔،:قتل کیے گئے بچوں کی عمریں2سے6سال کے درمیان ہیں،،،جن میں دوبیٹےاورایک بیٹی شامل ہے۔
from Din News http://ift.tt/2BBW945
Comments
Post a Comment