بھارت میں مریض کے پیٹ سے سٹیل کاگلاس نکل آیا

پاکستان میں تومریضوں کے پیٹ سے، کیلیں، سکے،قینچی، تولیہ اور اس طرح کی دیگر چھوٹی موٹی چیزیں نکلنے کی خبریں تو آتی رہتی ہیں لیکن بھارت  میں توعجیب ہی کام ہوا،،،جہاں ایک مریض  کے پیٹ سے آپریشن کےذریعےگلاس نکالاگیا،،،اوروہ بھی سٹیل کا،،،بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں 55 سالہ شخص کو پیٹ میں درد کی شکایت پر ہسپتال لایا گیا، ایکسرے کرنے پر معلوم ہوا کہ اس کے معدے میں سٹیل کا ایک گلاس موجود ہے۔ڈاکٹروں نے آپریشن کرکے مریض کے پیٹ سے گلاس نکال لیا لیکن مریض یہ بتانے میں ناکام رہا کہ سٹیل کا گلاس اس کے پیٹ میں کیسے گیا۔ڈاکٹرکےمطابق مریض کبھی کہتاہےکہ گلاس خودہی پیٹ میں چلاگیاتوکبھی یہ موقف اپناتاہےکہ کسی شخص نے پیٹ میں ڈالا۔

 

 



from Din News http://ift.tt/2njcQOJ

Comments

Popular posts from this blog

ٹائپنگ کریں کی بورڈکےبغیر،انگلیوں کی حرکت سےٹائپ کرنیوالاجدیدآلہ تیار