اشتعال انگیز تقاریر کیس، فاروق ستار کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور
انسداد دہشتگردی عدالت میں اشتعال انگیزتقریرکیس کی سماعت ہوئی دوران سماعت قمرمنصور،شاہدپاشا،امجداللہ اوردیگراے ٹی سی میں پیش ہوئے جبکہ فاروق ستار کے وکیل نے استثنیٰ کی درخواست دائر کرتے ہوئے کہا کہ فاروق ستاربیماری کے باعث آج عدالت میں پیش نہیں ہوسکتے،حاضری سے استثنیٰ دیا جائے جو عدالت نے منظور کر لیا،عدالت نے جج کی رخصت کے باعث کیس کی سماعت 6جنوری تک ملتوی کر تے ہوئے ایک بار پھر مفرورملزم بانی ایم کیوایم کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔
from Din News http://ift.tt/2iCnNt6
Comments
Post a Comment