فرانس کے جنوب مشرقی علاقوں میں رواں موسم سرما کی پہلی برفباری
فرانس: فرانس کے جنوب مشرقی علاقوں میں رواں موسم سرما کی پہلی برفباری سے معمولات زندگی میں شدید متاثر ہوئے ۔ فرانسیسی شہر سینٹ ویلیئر ڈی تیو میں شدید برفباری سے سڑکیں بند ہو گئیں اور شاہراہوں پر گاڑیوں کی طویل قطاریں لگ گئیں ۔انتظامیہ سڑکوں سے برف ہٹانے کا کام شروع کردیا جبکہ اس صورتحال کو دیکھتے ہوئے حکام نے لوگوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت کی ہے اس کے باوجود منچلے بڑی تعداد میں برفباری سے لطف اندوز ہونے کیلئے گھروں سے نکل پڑے۔
from Din News http://ift.tt/2iGNpFe
Comments
Post a Comment