دلوں کے تار چھیڑتی موسیقی پردرجنوں ادھیڑعمرجوڑے جھومے

بیونس آئرس: یہ مناظر ہیں آرجنٹائن کے دارالحکومت  بیونس آئرس کی ایک معروف سٹریٹ کے جہاں درجنوں ادھیڑ عمر جوڑوں نے ایک ساتھ ارجنٹائن کا معروف ڈانس ٹینگو پیش کر کے شام کو رنگین بنا دیا اس روائیتی ڈانس کی خاص بات یہ ہے کہ اس میں کوئی جوان جوڑا شامل نہیں ہے بلکہ بڑی عمر کے جوڑے ہی اس ڈانس میں شامل ہوتے ہیں



from Din News http://ift.tt/2ADQYD7

Comments

Popular posts from this blog

ٹائپنگ کریں کی بورڈکےبغیر،انگلیوں کی حرکت سےٹائپ کرنیوالاجدیدآلہ تیار